مئی 19, 2026

اعلامیہ

ریگزار ڈاٹ نیوز پر شائع ہونے والا تمام مواد صرف عام معلومات اور عوامی آگاہی کے لیے فراہم کیا جاتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے کا مطلب ہے کہ آپ درج ذیل شرائط سے اتفاق کرتے ہیں:

معلومات کی درستگی

ہم خبروں کی درستی اور بروقت فراہمی کی پوری کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی معلومات کے مکمل یا حتمی ہونے کی کوئی قانونی ضمانت نہیں دی جاتی۔ ویب سائٹ پر موجود مواد پر انحصار کرنا صارف کا اپنا فیصلہ ہوگا۔

ادارتی ذمہ داری

ریگزار انتظامیہ یا عملہ کسی بھی ایسی خبر یا معلومات کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی قسم کے نقصان (براہِ راست یا بالواسطہ) کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ حساس معاملات میں قارئین کو مستند ذرائع سے تصدیق کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

ذاتی آراء اور کالمز

ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بلاگز، کالمز اور تبصروں میں دی گئی آراء لکھاریوں کی اپنی ہوتی ہیں۔ ان کا ادارے کی پالیسی یا موقف سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بیرونی لنکس

ہماری ویب سائٹ پر موجود دیگر ویب سائٹس کے لنکس صرف سہولت کے لیے ہیں۔ ہم ان بیرونی ویب سائٹس کے مواد یا ان کی پرائیویسی پالیسیوں کے ذمہ دار نہیں ہیں

پیشہ ورانہ مشورہ

یہاں موجود مواد کو قانونی، مالی یا طبی مشورہ تصور نہ کیا جائے۔ کسی بھی ماہرانہ رائے کے لیے متعلقہ شعبے کے مستند پروفیشنل سے رجوع کریں۔

کسی بھی سوال کی صورت میں ہمیں ای میل کریںdailyraigzar@gmail.com