مئی 19, 2026

ہمارے بارے میں

ریگزار ڈاٹ نیوز ایک مستند، آزاد اور غیر جانبدارانہ خبر رساں پلیٹ فارم ہے جس کی بنیاد صحافتی اقدار اور عوامی خدمت پر رکھی گئی ہے۔ ہم ملکی، بین الاقوامی اور خصوصی طور پر علاقائی خبروں کو حقائق کے ساتھ اپنے قارئین تک پہنچانے کے لیے کوشاں ہیں۔

"ریگزار ڈاٹ نیوزایک وسیع میڈیا گروپ کا حصہ ہے، جس کے زیرِ اہتمام روزنامہ ‘ریگزار’ کے ساتھ ساتھ سرائیکی زبان کا معتبر اخبار ‘جی دار’ بھی شائع ہو رہا ہے۔ مزید برآں، ہم ڈیجیٹل میڈیا کے میدان میں City 62 کے ذریعے بھی عوامی آواز کو موثر انداز میں دنیا بھر تک پہنچا رہے ہیں۔

ہمارا مقصد "حرف کی حرمت سے ڈیجیٹل دور کی وسعتوں تک” کے نظریے پر عمل کرتے ہوئے معاشرے میں ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینا ہے۔ ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ بروقت اور درست معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور اسی مقصد کے لیے ہماری ٹیم دن رات فیلڈ میں رہ کر سچائی کی تلاش میں مصروف عمل رہتی ہے۔

ہم صحافت کے اعلیٰ اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کو یقینی بناتے ہیں تاکہ عوام تک صرف وہی پہنچے جو حقیقت پر مبنی ہو۔

About Us

Editorial Team

Samuel Bender

Founding Editor

@samuelbender
samuel@info.com
Elouise Marriott

Writer

@elouisemarriott
elouise@info.com
Taine Gilliam

Writer

@tainegilliam
taine@info.com
Corey Bellamy

Writer

@coreybellamy
corey@info.com
Braiden Lynn

Writer

@braidenlynn
braiden@info.com
Prisha Bush

Features Writer

@prishapush
prisha@info.com

Become a Guest Author

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis.

Stay Connected

Subscribe