ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی عرفان علی کاٹھیا کو کمشنر بہاول پور تعینات کر دیا گیا۔
عرفا ن علی کاٹھیا قبل ازیں ڈپٹی کمشنر بہاول پور رہ چکے ہیں
۔کمشنر بہاول پور مسرت جبیں کو تبدیل کرکے کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا گیاہے۔
پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔